• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقی پانے والے پی ایچ اے ملازمین میں پر وموشن لیٹر ز تقسیم

فیصل آباد ( خبر نگارخصوصی)جونیئر کلرک بی ایس 11کی نشست پر ترقی پانے والے پی ایچ اے ملازمین کے پر وموشن لیٹر جا ری کر دیئے گئے۔ وائس چیئرمین پی ایچ اے حاجی خالد سعید اورڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے کنور اعجاز خالق نے بیلدار سے جونیئر کلرک کے عہدہ پر ترقی پانے والوں مرزاوقاص بیگ ، ریحان محموداور محمد عمران چغتائی میں نئےتقرر نامے تقسیم کئے ۔ ترقی پانے والے ان ملازمین نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر شروع کر دیا۔
تازہ ترین