• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فیصل آباد ( خبر نگارخصوصی)وائس چیئرمین پی ایچ اے حاجی خالد سعید نے سمندری روڈ گرین بیلٹ میں پودا لگا کر شجرکا ری مہم کا آغاز کردیا۔ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے کنور اعجاز خالق نے بھی پودا لگا یا اس موقع پررانا شہر یار و دیگر پی ایچ اے ملازمین موجو د تھے۔شہر کو سر سبز بنانے کے لئے ایک لاکھ پچاس ہزار پودے لگائے جا ئیں گے ۔
تازہ ترین