• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جان پر کھیل کر مدارس کی حفاظت کریں گے ،احمدمدنی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام(ف)کے رہنماؤں مولانا احمدمدنی ،مفتی فضل الرحمان ناصر،حافظ ناصر گجرمولانارضوان فضل،اشفاق انصاری،حافظ عرفان قاری وقاص ،حاجی مشتاق ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں اورملک کی نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہیں ان کی حفاظت جانوں پر کھیل کرکریں گے۔مدارس سے صرف پاکستان دشمنوں کو خطرہ ہے18کروڑعوام دینی مدارس کے حق میں ہیں۔
تازہ ترین