• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صاحبزادہ علی حیدر ( ن) لیگ علماء ومشائخ ونگ یوتھ کےمرکزی نائب صدر نامزد

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)صاحبزادہ سید علی حیدر حسنی کوپاکستان مسلم لیگ ن علماء ومشائخ ونگ یوتھ کا مرکزی نائب صدر نامزد کردیا گیا ۔ مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ ن علماء ومشائخ ونگ پاکستان صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
تازہ ترین