• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی یونیورسٹی ،عا لمی ما ں بو لی دن کے حوالے سے تقریب

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) عا لمی ما ں بو لی دن کے حوالے سے شعبہ پنجابی جی سی یونیورسٹی کے زیر اہتما م تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ ڈین فیکلٹی آف اسلامک اینڈ اورینٹل لر ننگ ڈاکٹر ہمایوں عباس شمس نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی مادری زبان اور کلچر کو فراموش نہیں کرنا چاہئے۔ یہ ہمارے پنجاب کے اولیاء کرام اور بزرگوں کی زبان ہے اسے بھلانا نہیں چاہئے ہمیں گھر میں بچوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے دوسری زبانوں کے مقابلے میں اپنی مادری زبان کو ترجیح دینی چاہئے۔
تازہ ترین