• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) کینٹ تھانے کی حدود پٹھان کالونی میں درگاہ حیات بابا کے قریب لطیف آباد کا رہائشی علی زمان اپنی 18 سیٹر مسافروین کو وائرنگ کے لئے لایاتھا اس دوران شارٹ سرکٹ کے باعث تار میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے سیٹوں کو لپیٹ میں لے لیا۔گاڑی مالک اورعلاقے کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے جس پر فائربریگیڈ کو اطلاع دی گئی۔
تازہ ترین