• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی اے ‘ بی ایس سی سالانہ امتحانات کیلئے3گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 6مارچ مقرر

ملتان ( سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا کے زیراہتمام بی اے ‘ بی ایس سی سالانہ امتحانات 2017ءکے لئے داخلہ فارم دگنا فیس کے ساتھ جمع کرانے کی آخری تاریخ گزر گئی،جامعہ کے شیڈول کے مطابق 3گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم 6مارچ تک جمع کرائے جا سکتے ہیں ‘ داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے بھی ڈائون لوڈ کیا جاسکتا ہے ‘ فوٹو کاپی بھی قبول کی جائے گی ۔
تازہ ترین