• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینی شی ایٹو فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ کی نئی مہم

ملتان (سٹاف رپورٹر)اینی شی ایٹوفارپیس اینڈ ڈویلپمنٹ  ایک  سال سے بچوں کی بہتر صحت اور تعلیم کی خاطر کام کر رہا ہے،اسی سلسلے میں آرگنائزیشن نےایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے جس کے ذریعے مختلف سکولوں میں جا کر وہ بچوں کو اس بات کی آگاہی دے رہے ہیں  ،اس سلسلے میں تمام ترسازوسامان اور ٹرینرز(نوو ہ نور ڈسک) مہیا کرے گا۔اس کمپین کو کامیاب کرنے کے لئے منسٹری آف ہیلتھ بھی پورا تعاون کرے گی،پہلے مرحلےمیں23 فروری بروزجمعرات کو  نجی  سکول  میں تقریب ہوگی۔
تازہ ترین