• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی سے آنیوالے مسافر سے ایل ای ڈی برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر)   کسٹم ٹیموں نے دبئی سے ملتان پہنچنے والے مسافر کے سامان سے غیر ملکی نان کسٹم پیڈ ایل ای ڈی برآمد کرکے قبضے میں لے لی اور بعدازاں مسافر سے 7500 روپے کسٹم ڈیوٹی کی مد میں ٹیکس وصولی کے بعد ایل ای ڈی چھوڑدی گئی۔
تازہ ترین