• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی این پی کی مردم شماری کے حوالے سے سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی

کوئٹہ(پ ر ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کی ہدایت پر مردم شماری کے حوالے سے تحفظات و خدشات پر پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے ریویو پٹیشن فائل کی تھی جس کی سماعت آج 22فروری کو سپریم کورٹ میں ہوگی جبکہ عدالت عظمیٰ میں کیس کی پیروی شاہ خاور ایڈووکیٹ کریں گے ۔ 
تازہ ترین