• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بلوچستان کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس آج گیارہ بجے کوئٹہ پریس کلب میں ہوگی۔ جس میں صوبے بھر کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین، قبائلی رہنما اور علماء کرام شرکت کریں گے۔
تازہ ترین