• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادی تقریب میں آ تشبازی کرنیوالے متعدد افراد کیخلاف کارروائی

سرگودھا (نامہ نگار) شادی والے دن گھر میں آتش بازی کرنے پر متعدد افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔کلس شریف میں وقاص وغیرہ کے گھر شادی کے دوران ہوائی فائرنگ اور آتش با ز ی کی گئی جس پر تیس سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی گئی۔
تازہ ترین