• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاشتکاروں کا شیخوپورہ میں لیزر کی سبسڈی کم کرنے کیخلاف احتجاجی دھرنا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )ضلع کچہری میں متعدد کاشتکاروں نے لیزر کی سبسڈی اچانک کم کئے جانے کے خلاف صدر کسان بورڈ ملک نصر اللہ خاں وٹو کی قیادت میں احتجاجی دھرنا دیا اور مطالبہ کیا کہ محکمہ زراعت اپنے اعلانیہ کے مطابق زمین ہموار کرنیوالے لیزرز کی خریداری پر سوا دو لاکھ روپے کی بجائے ساڑھے چار لاکھ روپے سبسڈی دے۔
تازہ ترین