• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،معمولی تنازع پر ٹوکے کے وار سے شہری زخمی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) معمولی تنازع پر ٹوکے کے وار کر کے شہری کو زخمی کر دیا ۔ صدر سیالکوٹ کے موضع نانووالی میں چائے پینے کے تنازع پر اعظم نے ٹوکے کے وار کر کے عمران نذیر کو شدید زخمی کر دیا جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کا علاج و معالجہ جاری ہے جبکہ پولیس معاملہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔
تازہ ترین