• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ:عملہ صفائی کےسینکڑوں ملازمین2ماہ سےتنخواہوں سےمحروم

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ کے عملہ صفائی کے سینکڑوں ملازمین دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں ، گوجرانوالہ سالڈ ویسٹ کمپنی کے سینکڑوں سینٹری ورکرز نے دو ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے کیخلاف شد ید احتجاج کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر تین روز کے اندر تنخواہیں نہ دی گئیں تو وہ کام چھوڑدینگے ،آپریشنل منیجر عامر مشتاق نے بتایا کہ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ختم ہونے سے اب معاملات کارپوریشن کے تحت آگئے ہیں ابھی نئے اکاؤنٹ نہیں کھلے جس کی وجہ سے مسئلہ بناہے ۔
تازہ ترین