• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈولفن فورس ہیڈکوارٹر اورسیف سٹی کی عمارت کیلئے5کروڑروپے کی منظوری، بجٹ جاری

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ)ڈولفن فورس ہیڈ کوارٹر اور سیف سٹی کی عمارت کیلئے5کروڑروپے کی منظوری ،بجٹ جاری کر دیا گیا۔ڈولفن فورس ہیڈ کوارٹر اور سیف سٹی پراجیکٹ کی عمارت کے لیے 20 کنال اراضی پر تعمیر کی جائے گی جی ٹی روڈ نگار پھاٹک کے قریب ڈولفن فورس اور ضلع بھر میں لگنے والے 3 ہزار کیمروں کا کنٹرول روم بنایا جائے گا اس کی تعمیر کے لیے 5 کروڑ روپے کا بجٹ جاری کر دیا گیا ۔
تازہ ترین