• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،دکان میں سلنڈر پھٹنے سےمحنت کش جاں بحق

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)دکان میں سلنڈر پھٹنے سے محنت کش جھلس کر جاں بحق ، کھیالی کے علاقہ میں  سبزی منڈی میں سبزی کی دکان میں گیس لیکج کے باعث  دکان میں  دھماکہ ہوا ،فیصل نامی محنت کش جھلس گیا، جسے طبی امدا دکیلئے ہسپتال داخل کروا یا گیا  لیکن  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ 
تازہ ترین