• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،اڈا مالک نے رکشہ کے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)رکشہ اسٹینڈ پر اڈا فیس نہ دینے پر اڈا مالک نے رکشہ  کے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بناڈالا کھیالی دروازہ پر قائم غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ کے مالک عمر نے  رکشہ  ڈرائیور گلفام کو اسٹینڈ پر کھڑا ہوا سواریاں بیٹھانے اور اسٹینڈ کی فیس نہ دینے پر تشدد کا نشانہ بناڈالا جس پر  رکشہ  کے ڈرائیور نے احتجاج کرتے ہوئے کارروائی کرنے کامطالبہ کیا ہے۔ 
تازہ ترین