• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہراب گوٹھ نالےمیں ڈوبنے والی کمسن بچی کی لاش مل گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سہراب گوٹھ ندی میں پیر کے روز کھیلنے کے دوران 4 سالہ بچی زرینہ دختر روزی خان ڈوب کر لاپتہ ہوگئی تھی جس کی لاش منگل کی صبح سہراب گوٹھ پل کے نیچے لیاری ندی سے مل گئی ، متوفیہ سہراب گوٹھ مچھر کالونی کی رہائشی تھی پولیس نے کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی۔ 
تازہ ترین