• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سر کاری وکلا اور ماتحت عملہ کی جانب سے 27فروری کو ہڑتال کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل الائونس میں اضافہ نہ ہونے کے باعث سندھ بھر کے سرکاری وکلا اور ماتحت عملہ نے27فروری کو مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ سرکاری وکلا کا کہنا تھا کہ سیکریٹری قانون پرکاش لال امبوانی سے ہونیوالے مذاکرات میں مطالبات نہیں مانے گئے جب تک مسائل حل نہیں ہو جاتے احتجاج جاری رہیگا ۔ 
تازہ ترین