• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادارہ ترقیات،پلاٹوں کی نیلامی منسوخ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ادارہ ترقیات کراچی کی جانب سے بدھ کو کی جانے والی پلاٹوں کی نیلامی منسوخ کردی گئی ہے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اعلامیہ کے مطابق کے ڈی اے کی مختلف اسکیموں اور ٹائون شپس میں پلاٹوں کا نیلام عام سیکیورٹی وجوہات کے باعث ملتوی کیاگیا ہے اور آئندہ نیلام عام7مارچ کو صبح دس بجے سوک سینٹر سیمینار ہال پہلی منزل پر منعقد ہوگا۔  
تازہ ترین