• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں  ٹریفک حادثات  میں 3افراد جاں بحق  ہوگئے، تفصیلات کے مطابق کورنگی ، چکرا گوٹھ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار30سالہ وسیم ولد غلام حسین جاں بحق، گلشن غازی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 40سالہ رمضان جاں بحق اور30سالہ نذیر زخمی ہو گیا  جو دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گیا،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کر دیں۔ 
تازہ ترین