• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادمان ٹائون میں سیوریج لائنوں کی مرمت پر مئیر کراچی سے اظہار تشکر

کراچی (پ ر) میئر کراچی وسیم اختر کی ہدایت پر شادمان ٹائون میں سیوریج لائنوں کی مرمت اور سڑک ابتر حالت بہتر بنانے پر اہالیان 14 اے شادمان ٹائون نے میئر کراچی وسیم اختر اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے چیئرمین ریحان ہاشمی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ 14اے شادمان ٹائون ویلفیئر سوسائٹی کے صدر محمد سعید اور جنرل سیکرٹری زاہد صدیقی نے بھی میئر کراچی کی ہدایت پر ہونے والے ترقیاتی کاموں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین