• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، 7 ماہ21 روز میں 1849 ارب روپے کے ٹیکس وصول

اسلام آباد (حنیف خالد) ایف بی آر  نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ 21 یوم میں 1849 ارب کے ٹیکس جمع کئے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے وصول شدہ ریونیو 1734 ارب سے 7 فیصد زیادہ ہیں اس عرصے میں انکم ٹیکس 667 کی بجائے 735 ارب سیلز ٹیکس 779 ارب کی بجائے 777 ارب روپے فیڈرل ایکسائز 97 ارب کی بجائے 104 ارب کسٹم ڈیوٹی 232 ارب کی بجائے 283 ارب روپے جمع کئے صرف کسٹم ڈیوٹی والے 17 فیصد گروتھ کا ہدف پورا کرسکے۔ 
تازہ ترین