• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کے خلاف درخوست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کے خلاف درخوست پر  وفاقی حکومت سے 3مارچ تک جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواستگزار نے موقف اختیار کیا کہ چئرمین پیمرا کی تعیناتی میرٹ سے ہٹ کر گئی ہےابصار عالم متعلقہ عہدے کی اہلیت نہیں رکھتے درجوستگزار کا مزید کہنا تھا کہ چار ماہ گزرنے کے باوجود چئرمین پیمرا کی تعیناتی سے متعلق جواب داخل نہیں کرایا جا رہا درخواستگزار نے استدعا کی کہ عدلت چیرمین پیمرا کی تعیناتی کالعدم قرار دے 
تازہ ترین