• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیر ہ بگٹی کے قر یب مو ٹر سا ئیکل با رود ی سرنگ سے ٹکر ا گئی،2 افراد ہلا ک

ڈ یر ہ مراد جمالی (نمائندہ جنگ )ڈیر ہ بگٹی کے قریب مو ٹر سا ئیکل با دور ی سر نگ سے ٹکر اجانے سے ایک ہی خا ند ان کے دو افراد ہلا ک جبکہ ایک شخص شد ید زخمی ہو گیا زخمی کو  پی پی ایل ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ۔ د ھما کہ سے مو ٹر سا ئیکل مکمل طو ر پر تبا ہ ہو گئی واقع کے بعد سیکو رٹی فورسز نے علا قے کی نا کہ بند ی کر دی تا ہم کو ئی گرفتا ر ی عمل میں نہیں آ ئی لیویز کے مطابق ڈ یر ہ بگٹی کے قر یب لیویز تھا نہ صد ر کی حددو میں پیر ہ کو ہ کے مقا م پر عبد المجید اپنی مو ٹر سا ئیکل پر اپنے کز ن کر م اور مورو خا ن کے ہمر اہ گھر سے زمینو ں کی طر ف جا ر ہا تھا کہ راستے  میں ان کی موٹر سائیکل نا معلو م افراد کی جانب سے بچھا ئی گئی با رور ی سر نگ سے ٹکر ا گئی جس کے با عث مو ٹر سا ئیکل عبد المجید اور کر م مو قع پر ہلا ک ہو گئے جبکہ مو رو خا ن شد ید زخمی ہو گیا واقع کے بعد سیکو رٹی فورسز نے علا قے کی نا کہ بند ی کر کے متعلقہ علا قے میں مز ید با رور ی سر نگیں تلا ش کر نے کے لیے بم  ڈسپوزل اسکو ا ڈ  کو طلب کر لیا گیا تا ہم  مز ید کوئی  د ھما کہ خیز مو اد بر آ مد نہیں ہوا۔دریں اثناء حب میں فورسز کے قا فلے کے قریب بم دھماکے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے ۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب حب کے علاقے ساکران روڈ پر ایف سی قافلے کے قریب سڑک کنارے نصب بم زور دار دھما کے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے کراچی منتقل کردیا گیا ،مزیدکا رروائی جاری ہے۔
تازہ ترین