• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام میں داعش کے 44جنگجوئوں کو ہلاک کردیا ، ترک فوج

انقرہ (جنگ نیوز) ترکی کی فوج کے مطابق شامی شہر الباب کے اطراف میں ترک حمایت سے ہونے والے آپریشن اور امریکی سربراہی میں قائم اتحاد کی طرف سے فضائی حملوں کے دوران داعش کے 44 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ان کارروائیوں کے دوران ایک تُرک فوجی ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوئے۔
تازہ ترین