• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کابینہ کا اجلاس‘سیف سٹی سمیت 3اتھارٹیزبنانے کی منظوری

کوئٹہ(ایجنسیاں)حکومت بلوچستان کے ترجمان انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ نے کوئٹہ سیف سٹی سمیت تین اتھارٹیز کے قیام کی منظوری دی ہےجبکہ ایک کو اگلے اجلاس کے لیے موخر کردیاگیا ہے ،صوبائی حکومت کی کالعدم تنظیموں کے نقل وحمل پر مکمل نظر ہے ‘ مردم شماری کے لئے تیار ہیں‘ غیر ملکی غیر ملکی ہیں خواہ پشتون بلوچ، ہزارہ یا کوئی بھی ہوں مردم شماری میں ان کا شمار نہیں کیاجائے گا۔
تازہ ترین