• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان نے تاپی منصوبے کے انجینئرنگ ڈیزائن پر دستخط کردیئے

کابل ( جنگ نیوز) افغانستان نے تاپی گیس پائپ لائن پروجیکٹ کے انجینئرنگ ڈیزائن پر دستخط کر دیئے۔ جیو نیوز کے مطابق افغانستان نے تاپی گیس پائپ لائن پروجیکٹ کے انجینئرنگ ڈیزائن پر دستخط کر دیئے۔ تاپی گیس پائپ لائن ترکمانستان سے افغانستان اور پاکستان پہنچے گی افغان گیس کمپنی اور آئی ایف ایل کے درمیان منصوبےکی یادداشتوں پر بھی دستخط کئے گئے۔
تازہ ترین