• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بم دھماکوں سے کہاں محفوظ اب کوئی جگہ
حملہ آور جا پہنچتے ہیں اچانک ہر کہیں
کیوں یہاں بندے ہیں بے یار و مددگار اے خدا
کیا ہماری سرزمیں تیری خدائی میں نہیں؟
تازہ ترین