• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسکھر (بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کے ناظم امتحانات عبدالسمیع سومرو کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایس ایس سی پارٹ ون اورپارٹ ٹو (نویں اور دسویں) جماعت کے سالانہ امتحانات 28مارچ سے شروع ہونگے اور8 اپریل تک جاری رہیں گے۔ 
تازہ ترین