• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہدایتکار کرن بولانی کی ڈیبیو فلم میں ارجن کپور مرکزی کردار ادا کریں گے

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ اداکار ارجن کپور کرن بولانی کی پہلی ہدایات کردہ فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بولی وڈ ہدایتکار کرن بولانی نے اپنی پہلی فلم جس کا نام ابھی نہیں رکھا گیا میں اداکار ارجن کپور کو مرکزی کردار کے لئے کاسٹ کر لیا ہے۔
تازہ ترین