• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

”بیگم جان “کے ٹریلر کو 2 کروڑ مداح دیکھ چکے ہیں

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ فلم "بیگم جان "کے ٹریلر کو سماجی ویب سائٹس پر اب تک 2 کروڑ مداح دیکھ چکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بولی وڈ فلم" بیگم جان" جس کی اہم کاسٹ میں اداکارہ ودیا بالن،چنکی پانڈے اور دیگر شامل ہیں کا ٹریلر تمام سماجی پلیٹ فارم کے ذریعے اب تک 20 کروڑ بار مداح دیکھ اور پسند کر چکے ہیں،فلم کی ہدایات سرجیت مکھرجی دے رہے ہیں جبکہ فلم کے پروڈیوسر مہیش بھٹ دے رہے ہیں،فلم 17 اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
تازہ ترین