کراچی (اسٹا ف رپورٹر)پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 19ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی،7 ملزمان کو غیر قانونی طور پر قیام کرنے پرگرفتار کیا گیا،اجبکہ ایک اسٹریٹ کرمنل اور سی ٹی ڈی کو مطلوب ایک ملزم بھی شامل ہے، ملزمان سے موبائل فون ،نقدی اور موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی ہے ۔