• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش کرکٹ بورڈ چیف عمران کے پلیئرز کو پھٹیچر کہنے پر ناراض

کراچی(جنگ نیوز) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے عمران خان کی جانب سے مایہ ناز کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنے کے بیان پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔کولن گریوس نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ڈیرن سیمی اور ڈیوڈ ملان ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں،عمران خان کا ان کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنابالکل درست نہیں۔ چیئرمین ای سی بی نے یہ بھی کہا کہ لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل نہایت شاندار ایونٹ تھا، جس کے انتظامات عمدہ طریقے سے کئے گئے تھے۔
تازہ ترین