• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانچی ٹیسٹ: بھارت کے چتیشور پجارا کی ڈبل سنچری

رانچی (نیوز ایجنسیز) رانچی ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 23 رنز بنا لئے ہیں اور اسے مزید 129 رنز کے خسارے کا سامنا ہے۔ قبل ازیں بھارت نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 603 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کی، چتیشور پجارا نے 202، ردھیمان ساہا نے 117 اور جدیجہ نے 54رنز بنائے۔
تازہ ترین