• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسپیشل اولمپک ونٹر گیمز آسٹریا کے شہر شلا ڈمنگ میں شروع ہوگئے۔ تقریب میں دنیا کے107 ممالک کے تین ہزار سے زیادہ ایتھلیٹس نے مارچ پاسٹ کیا۔ پاکستانی دستے کی قیادت انیس الرحمان نے کی۔ پاکستانی مرد کھلاڑی سفید شلوار قمیض، سبز واسکٹ اور سروں پر ہنزہ کی ثقافتی ٹوپیاں جبکہ خواتین کھلاڑی اور آفیشلز شلوار قمیض اور سندھ کی خصوصی اجرک زیب تن کئے اسٹیڈیم میں داخل ہوئیں۔
تازہ ترین