• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پینٹ اینگولر ون ڈے ٹورنامنٹ کیلئے پلیئرز ڈرافٹ ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ پینٹ اینگولر ون ڈے کہ کیلئے پلیئرز ڈرافٹ منعقد کرے گا ۔پینٹ اینگولر کپ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ منگل کو ہوگی ۔ ٹورنامنٹ میں عمر اکمل پنجاب، انور علی سندھ، عماد وسیم اسلام آباد، فخر زمان بلوچستان اور محمد رضوان کے پی کے کپتان مقررکئے گئے ہیں۔ پینٹ اینگولر کپ ون ڈے ٹورنامنٹ سترہ اپریل سے شروع ہوگا۔ دریں اثناء پی سی بی نے بنگلہ دیش میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے لئے محمد رضوان کو پاکستان ایمرجنگ ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تازہ ترین