• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برن میں25مارچ کو میلاد النبیﷺ کا جلسہ ہوگا

برن (پ ر) عظیم الشان جلسہ میلاد النبیﷺ سوئٹزر لینڈ کے دارالحکومت برن میں25مارچ ہفتہ کو شام5بجے منعقد ہوگا۔ تقریب کی صدارت پیر نیاز الحسن قادری جب کہ خصوصی خطاب سید ظفر اللہ شاہ قادری کریں گے۔ ممبران میلاد کمیٹی خالد سلیم، محمود خان، زاہد خان، طارق محمود نے کمیونٹی سے شرکت کی درخواست کی ہے۔
تازہ ترین