• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرجیل میمن کی اسلام آباد کے نجی اسپتال میں فزیوتھراپی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں فزیوتھراپی کی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو صوبائی وزیر مکیش چاولہ نے کہا کہ شرجیل میمن کی اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں فزیوتھراپی کی گئی ۔گزشتہ رات پیش آئے واقعہ میں شرجیل میمن کی کمر میں جھٹکے آئے تھے ۔سندھ کے وزراءامدادپتافی ،تیمور تالپور اور مکیش چاولہ ہسپتال میں ان کے ہمراہ تھے ۔
تازہ ترین