• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر اداکارہ نغمہ نے اپنی شوبز سر گرمیوں کا آغاز کر دیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سینئر اداکارہ نغمہ جو کچھ عرصہ سے علیل تھیں ۔مسلسل علاج اور آرام کے بعد اب تندرست ہیں اور انہوں نے اپنی شوبز سرگرمیوں کا بھی آغاز کر دیا ہے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ نغمہ نے نئی فلموں کے ساتھ ساتھ اب ٹی وی سیریلز میں کام پربھی آمادہ ہیں۔ نغمہ آئندہ چند روز میں ہدایتکار فیصل بخاری کی ایک ڈرامہ سیریل رانی کے نئے اسپیل کی ریکارڈنگ میں بھی حصہ لینگی۔
تازہ ترین