• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) معروف اداکارہ صاحبہ نے تھیڑ کی سرگرمیوں مکمل کنارہ کشی کے فیصلہ پر عمل دراآمد کرتے ہوئے خود کو ٹی وی تک محدوو کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ابھی حال ہی میں لاہور اسٹیج کے اکثر سینئر پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز نے جو ایک عرصہ سے صاحبہ کو ایک مرتبہ پھر اسٹیج ڈراموں میں کاسٹ کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں انہوں اداکارہ صاحبہ سے رابطہ کیا اور انہیں گراں معاوضہ کی پیش کش بھی کی ۔ لیکن صاحبہ نے انکار برقرار رکھا۔
تازہ ترین