• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحافی فراز انور میمن کی والدہ انتقال کرگئیں

نوشہروفیروز(نامہ نگار) سینئر صحافی فراز انور میمن کی والدہ علالت کے باعث انتقال کرگئیں جن کی نماز جنازہ  میں صحافیوں، شاعروں، سیاسی و سماجی تنظیموں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جب کہ مرحومہ کو انکے آبائی قبرستان دالی میں سپرد خاک کیا گیا۔
تازہ ترین