• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹنڈو جان محمد: رہائشی ایکٹ کی خلاف ورزی،7؍افراد کو جیل بھیج دیا گیا

ٹنڈو جان محمد(نامہ نگار) پولیس نے سندھ انفارمیشن عارضی رہائشی ایکٹ 2015 کی خلاف ورزی پر گندم کے سیزن میں توڑی کا کاروبار کرنے کے لئے آنے والے سات مزدوروں جاوید عباسی، ممتاز سولنگی، امتیاز سولنگی، شاہنواز سولنگی، الہداد سولنگی، اکرم سولنگی، غلام نبی سولنگی جو ضلع نو شہرہ فیروز اور کراچی ملیر کے رہائشی ہیں  کو گرفتار کر کے دو مقدمات درج کر کے عدالت میں پیش کر نے کے بعد جیل بھیج دیا ہے۔
تازہ ترین