• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈگری( نامہ نگار )جمعیت طلبائے اسلام سٹی ڈگری کا اجلاس جامعہ مطلع العلوم ڈگری میں قاری خلیق الرحمان کی صدارت میں ہوا۔ تلاوت کے بعد اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قاری خلیق الرحمان کا کہنا تھا کہ صد سالہ عالمی اجتماع تاریخ ساز ثابت ہونے کے ساتھ ساتھ اسلامی نظام کے نفاذ میں اہم کردار ادا کرے گا ۔
تازہ ترین