• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمبڑ : ٹائون کمیٹی کے اجلاس کے دوران وائس چیئرمین اور کلرک کے درمیان ہاتھا پائی

چمبڑ (نامہ نگار) ٹائون کمیٹی چمبڑ کے اجلاس کے دوران وائس چیئرمین اور ٹائون کمیٹی چمبڑ کے کلرک کے درمیان ہاتھا پائی کے بعد ٹائون کمیتی چمبڑ کے چئیرمین جبران امین حیدری نے اجلاس معطل کر دیا۔ دوسری جانب کونسلروں اور وائس چئیرمین  نے چئیرمین اور ٹائون کمیٹی چمبڑ کے عملے پر 70 لاکھ روپے غبن کرنے کا الزام لگایا ہے۔
تازہ ترین