• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب آباد: تحریک انصاف کی جانب سے شجرکاری مہم کاآغاز

جیکب آباد(نامہ نگار) تحریک انصاف جیکب آبادکی جانب سے شجرکاری مہم کاآغاز پی ٹی آئی رہنما رازخان پٹھان نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پودا لگا کرکیا۔ رازخان نے بینظیر لائبریری،شہید اللہ بخش پارک سمیت دیگر علاقوں میں بھی پودے لگائے اس سلسلے میں میر رازخان پٹھان کا کہناتھاکہ جیکب آباد ایشیاء کا گرم ترین شہر ہے اس لیے یہاں زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں۔
تازہ ترین