• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) آل سندھ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن اور ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کے اشتراک سے امتحانات کے معیار میں بہتری اور ان کے صاف شفاف انعقاد کے حوالے سے 21 مارچ منگل کوکل سندھ تعلیمی سیمینار منعقد کیا جائے گا۔ ایسوسی ایشن کے چیئرمین حیدرعلی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ امتحان، امتحانی عمل، نقل میں کرپشن اور امتحانی بورڈز کی کارکردگی سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے کردار کو زیر بحث لایا جائے گا۔
تازہ ترین