• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کلفٹن ڈو  یژ ن میں کارکردگی نہ دکھانے والے افسران کے خلاف کارروائی کی گئی ہے جس کے تحت 5ماہ سے بغیر بتائے ڈیوٹی سے غیر حاضر اے ایس آئی کو نوکری سے برطرف کردیا گیا،3سب انسپکٹر کو خراب کارکردگی پر معمولی نوعیت کی سزا دی گئی ،5ایس ایچ او ز کو شوکاز نوٹس دے کر جواب مانگا گیا ہے جبکہ3سپاہیوں کو صرف تنبیہ کرتے ہوئے معمولی سزا سنائی گئی ہے
تازہ ترین