• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل شاپ کے مالک نے کنپٹی پر گولی مار کر خودکشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)  نیوکراچی تھانے کی حدود  یوپی موڑ کے قریب واقع موبائل مارکیٹ میں موبائل شاپ کے مالک نے اپنی لائسنس یافتہ پستول سے کنپٹی پر گولی مار کر خودکشی کرلی ، اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر پستول اپنی تحویل میں لے کر لاش کو قانونی کارروائی کیلئے عباسی شہید اسپتال پہنچایا جہاں متوفی کی شناخت 35 سالہ عبدالحمید ولد الہٰی بخش کے نام سے ہوئی، پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی سرجانی ٹائون کا رہائشی  اور گھریلو پریشانی سے تنگ آکر اس نے خودکشی کی ہے ۔ 
تازہ ترین